• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 50578

    عنوان: مفتی صاحب ، برے خوابوں سے کیسے بچیں ؟ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔

    سوال: مفتی صاحب ، برے خوابوں سے کیسے بچیں ؟ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 50578

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 411-339/B=3/1435-U چاروں قل، آیت الکرسی، رَبِّ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ ہَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ․ وَاَعُوْذُ بِکَ رَبِّ اَنْ یَحْضُرُوْنِ یہ سب دعائیں پڑھ کر سوئیں تو ان شاء اللہ برے خوابوں سے محفوظ رہیں گے، سوتے وقت اچھے لوگوں کا اوراچھی چیزوں کا تصور کرکے سویاکریں، ان شاء اللہ برے خوابوں سے محفوظ رہیں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند