• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 3480

    عنوان:

    کیاحالت حمل میں سات مہینے کی بچی کو دودھ پلانادرست ہے؟ کیا صحابہ کرام کی زندگی میں ایسا کوئی واقعہ پیش آیاہے؟

    سوال:

    کیاحالت حمل میں سات مہینے کی بچی کو دودھ پلانادرست ہے؟ کیا صحابہ کرام کی زندگی میں ایسا کوئی واقعہ پیش آیاہے؟

    جواب نمبر: 3480

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 501/ ب= 401/ ب

     

    شرعاً درست ہے۔ کسی صحابی کا ایسا واقعہ ہماری یاد داشت میں نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند