• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 63269

    عنوان: میں نے خواب میں ایک سانپ دیکھا جس نے مجھے خوب دوڑایا ، آخر میں میں نے اس کو ماردیا ۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    سوال: میں نے خواب میں ایک سانپ دیکھا جس نے مجھے خوب دوڑایا ، آخر میں میں نے اس کو ماردیا ۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 63269

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 341-333/H=3/1437-U اچھا خواب ہے، تعبیر یہ ہے کہ ان شاء اللہ اتباع شریعت واتباع سنت کی توفیق مرحمت ہوگی، آپ حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ کی کتاب ”آپ بیتی“ کا مطالعہ بکثرت کیا کریں، بیحد فائدہ ہوگا، ان شاء اللہ تعالیٰ


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند