عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ
سوال نمبر: 158046
جواب نمبر: 15804601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:437-352/N=4/1439
جی نہیں! دیوبند دو گروہ میں تقسیم نہیں ہے؛ کیوں کہ مماتی فرقہ عقیدہٴ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے انکار کی وجہ سے اہل السنة والجماعة سے خارج ہے۔ اور دیوبندیت اہل السنة والجماعة سے الگ کوئی مستقل مسلک یا مکتب فکر نہیں ہے، یہ اہل السنة والجماعة ہی کا حصہ ہے اور اس کے عقائد ونظریات وہی ہیں جو اہل السنة والجماعة کے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
(۱) سنی جماعت کے احمد رضا نے کس مدرسہ میں تعلیم حاصل کی ہے؟ (۲) اہل حدیث کی ابتدا ء کب ہوئی؟
9861 مناظرمیں حنفی مسلک کا پیروکار ہوں اور میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا ہمیں ابو الاعلی مودودی کا لٹریچر پڑھنا چاہیے؟ برائے کرم تفصیلی جواب عنایت فرماویں.
3353 مناظرمولوی خلیل احمد امبیٹھوی نے بر اہین قاطعہ میں لکھاہے کہ شیطان کو رسول اللہ سے زیا دہ علم تھا (استغفر اللہ) کیا یہ شخص صحیح اور ان کی کتاب مستند ہیں؟ کیا ان کا تعلق دیوبندی جماعت سے ہے؟
یہ
سوال ملفوظات حکیم الامت نامی کتاب سے متعلق ہے، اسی طرح کا سوال شاید کسی بریلوی
نے گھما پھرا کر آپ کی ویب سائٹ پر پوچھا ہے۔ سوال نمبر14816ہے۔ ملفوظات میں صفحہ
نمبر292پر ہے۔ ملفوظات نمبر513 [ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ میں دروازے پر کھڑے
ہوکر یا راستے میں چلتے ہوئے کسی چیز کے کھانے سے پرہیز نہیں کرتا۔ اگر کبھی
اسلامی سلطنت ہو جائے تو زیادہ سے زیادہ میری شہادت قبول نہ ہوگی، عدالت میں جانے
سے بچ جاؤں گا کوئی گناہ تو ہے نہیں]۔مذکورہ بالا فتوے کو لے کر بریلوی شور مچارہے
ہیں کہ حضرت تھانوی کو دیوبند کے دارالافتاء والوں نے ہی فاسق کہہ دیا۔ وضاحت
درکار ہے؟
حضرت میرا سوال ہے کہ میں نے مولانا اسماعیل دہلوی کی کتاب تقویة الایمان میں تذکیر الاخوان کا مطالعہ کیا ہے۔ جس میں شرک کی تفصیل بتاتے ہوئے کسی آیت یا حدیث کی تشریح کرتے وقت آپ نے انبیاء علیہ السلام کو چماروں سے تشبیہ کی ہے۔ دوسری جگہ اس حدیث ?کہ حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم مہاجرین اورانصار کی محفل میں بیٹھے ہوئے تھے ایک اوٹنی نے آکر آپ کوسجدہ کیا ،صحابہ نے فرمایاکہ یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) آپ کو پیڑ اورجانور سجدہ کرتے ہیں ہمیں بھی اجازت دیجئے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سجدہ صرف اللہ عزوجل کوکرو اور اپنے بھائی کی تعظیم کرو? کی تشریح کرتے ہوئے مولانا کہتے ہیں ?یعنی سارے انسان آپس میں بھائی بھائی ہیں اور انبیاء علیہ السلام کا درجہ بڑا ہوتا ہے اس لیے وہ ہمارے بڑے بھائی ہیں اس لیے نبی کی تعظیم ایسے ہی کرنی چاہیے جیسے کہ اپنے بڑے بھائی کی۔ کیوں کہ وہ بھی ہماری طرح انسان ہی تھے?۔ میں پوچھتاہوں کیا اس طرح کا لفظ نبی کی شان میں کہنا محبوب خداکے بارے میں یہ لفظ کہنا کہاں تک درست ہے؟ ....................
7090 مناظرشیعہ رافضی کے نظریات قرآن حدیث اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کے اقوال کی روشنی میں واضح کریں۔
5139 مناظرآپ نے کہاہے کہ شیعہ کافر ہیں، تو آپ یہ بتائیں کہ جنہوں نے( ابوبکر، عثمان) رسول اللہ کی بیٹی کے گھر کو جلا، کیا وہ مسلمان ہیں؟ جو رسول کی رحلت کے بعد رسول کی میت کو چھوڑکر اپنی خلافت کے چکر میں پڑ جائے کیا وہ مسلمان ہیں؟جس نے رسول کو آخری وقت پر کاغذ قلم نہ دیا اور کہا کہ رسول کا دماغ ابھی صحیح نہیں ہے، رسول پر شک کرتے ہیں، کیا وہ مسلمان ہیں؟براہ کرم، کچھ تفصیل سے بتائیں۔
7779 مناظرمیرا
نام جاوید ہے، میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی سے لکھ رہا ہوں۔ قرآن کریم کی ایک آیت
کے بارے میں میرا ایک سوال ہے جس کو مجھے ایک امریکی شخص نے بھیجا ہے۔ برائے کرم
مجھ کو اس کے بارے میں بتائیں۔ یہ سوال سورہ یونس کی آیت نمبر 93-96سے متعلق ہے۔
اس کا کہنا ہے کہ قرآن کریم کی یہ آیت کہتی ہے کہ بائبل سچ ہے۔ اس کی حقیقت کیا
ہے؟ برائے کرم مجھ کو بتائیں تاکہ میں اس کو قائل کرسکوں۔
میں نے سنا ہے کہ زیادہ تر علماء کرام نے علامہ مودودی (پاکستانی عالم)کی لکھی ہوئی کتابیں اور مضامین کو دیکھنے سے منع کیا ہے۔ تو کل میں اپنے ایک دوست کو منع کررہا تھا تو اس وقت اس نے مجھ سے پوچھا کہ ایسا کیوں ہے؟ کیا یہ صحیح ہے کہ ہمیں علامہ مودودی کی کتابیں نہیں دیکھنی چاہیے اوراگر ایسا ہے تو کیوں؟
4002 مناظرکیا آپ اہل سنت والجماعت (میرا عقیدہ دیوبندی ہے) اور اہل حدیث کے درمیان بڑے فرق کو بتائیں گے؟ کیا ہم ان سے شادی کرسکتے ہیں؟ کیا اہل حدیث امام کے پیچھے نماز قبول ہوگی؟
11594 مناظرغیر مقلد کی کیا پہچان ہے؟ اور ان کے پیچھے نماز پڑھنا کیساہے؟
3878 مناظر