عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ
سوال نمبر: 8725
شیعہ رافضی کے نظریات قرآن حدیث اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کے اقوال کی روشنی میں واضح کریں۔
شیعہ رافضی کے نظریات قرآن حدیث اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کے اقوال کی روشنی میں واضح کریں۔
جواب نمبر: 872501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 2143=1646/ھ
حضرت مولانا عبدالشکور لکھنوی رحمة اللہ علیہ کی کتاب شیعہ اور قرآن کا مطالعہ کیجیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
غیر مقلدوں کا فتنہ کب اور کیسے شروع ہوا؟ اور ان کی کون سی ایسی باتیں ہیں جن کی وجہ سے یہ گمراہ ہیں؟
2522 مناظربریلوی امام کے پیچھے حنفی کی نماز ہوجائے گی یانہیں؟
2245 مناظرمیں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی گواہی دے کردئرہ اسلام میں داخل ہواہوں۔ اگرمیں ان پر شک کروں یا تبرا کروں تو میں اسلام سے یقینا خارج ہوں، لیکن اگر میں کسی اور صحابی (جس نے رسول کی بیٹی پر جلتاہوا دروازہ گرایااور باغ فدق چھین لیا، رسول کے نواسے حضرت محسن کو ان کی ماں کی شکم میں شہید کردیا یہ تاریخ میں واضح الفاظ میں لکھاہے کہ کس ملعون اور زندیق نے یہ کام کیا)اور اس کے ساتھ دینے ولوں پر تبرا کروں ، ان کو برا کہوں تو میں دئرہ اسلام سے خارج نہیں ہوں، لیکن آپ لوگ اور یا آپ کے ساتھی پھر کیوں شیعوں کوکافر کہتے ہیں؟ جب کہ پاکستان میں مولانا محمد اسحاق جوکے اہل سنت کے ایک بڑے عالم نے خود اعتراف کیاہے کہ شیعہ لوگ صحیح ہیں اور وہ ان پر لعنت کرتے ہیں جو لعنت کا مستحق ہے ۔ براہ کرم، جواب ضرور دیں۔ (مہدی کی طاقت)
3109 مناظرمجھے ایک بریلوی نے کہاکہ تمہارے علمائے دیوبند میں سے اسماعیل دہلوی نے کہا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا خیال نماز کے دوران آنا اس سے بدتر ہے کہ گدھوں کا خیال آئے۔ میں نے اس سے کہا ہے کہ اسماعیل دہلوی کے کہنے کا مطلب تھا کہ اگر نماز کے دوران گدہوں کا خیال آئے تو آدمی اس کو جھٹک دیتاہے جبکہ نبی کے خیال کو اور بڑھا تا ہے۔اس نے کہا کہ نبی کے خیال کے بغیر نماز نا مکمل ہے کیوں کہ جب آدمی نماز میں درود پڑھتاہے تو اس کے دل میں نبی کا ٰخیال ہونا چاہئے اور اس نے بخاری کی حدیث سنائی کہ ایک دفعہ صحابہ کرام نماز ادا کررہے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے، صحابہ کرام نے نماز کے دوران ان کی طرف منہ کر لیے تب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنی نماز مکمل کرلو، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ نہیں کہا کہ پھر سے نماز پڑھو ۔ براہ کرم، اس کا جواب دے کر مجھے مطمئن کریں۔
3597 مناظرعبدالوہاب
نجدی کے بارے میں کیا حکم ہے ، شہاب ثاقب اور المہند میں اسے خارجی او رخبیث لکھا
ہے۔ امام ابن عابدین الشامی نے عبدالوہاب نجدی کی مخالفت کی دونوں میں سے کون حق
پر ہے؟
یہ
سوال ملفوظات حکیم الامت نامی کتاب سے متعلق ہے، اسی طرح کا سوال شاید کسی بریلوی
نے گھما پھرا کر آپ کی ویب سائٹ پر پوچھا ہے۔ سوال نمبر14816ہے۔ ملفوظات میں صفحہ
نمبر292پر ہے۔ ملفوظات نمبر513 [ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ میں دروازے پر کھڑے
ہوکر یا راستے میں چلتے ہوئے کسی چیز کے کھانے سے پرہیز نہیں کرتا۔ اگر کبھی
اسلامی سلطنت ہو جائے تو زیادہ سے زیادہ میری شہادت قبول نہ ہوگی، عدالت میں جانے
سے بچ جاؤں گا کوئی گناہ تو ہے نہیں]۔مذکورہ بالا فتوے کو لے کر بریلوی شور مچارہے
ہیں کہ حضرت تھانوی کو دیوبند کے دارالافتاء والوں نے ہی فاسق کہہ دیا۔ وضاحت
درکار ہے؟
میں سنی ہوں۔ میں ایک لڑکی کو پسند کرتا ہوں، میں اس سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔میں اس سے بہت زیادہ محبت کرتا ہوں لیکن وہ شیعہ ہے۔ وہ ہماری طرح نماز پڑھتی ہے، مزار پر جاتی ہے اور ختم پڑھتی ہے۔ کیا میں اس سے شادی کرسکتا ہوں یا نہیں؟ کیا اس میں کچھ فرق ہے؟
2869 مناظرمیں محمد شاداب خان مرادآباد (یوپی)کا رہنے
والا ہوں۔ میں جامعہ ہمدرد، نئی دہلی میں میڈیکل کی تعلیم حاصل کررہا ہوں۔ان دنوں
ہمارے ہاسٹل کی زندگی بہت شکستہ حال چل رہی ہے، کیوں کہ یہاں پر کچھ لوگوں کی ایک
جماعت اصل اسلامیت کی علت بیان کرتے ہیں۔وہ لوگ دراصل اہل حدیث ہیں۔ وہ لوگ یہاں
پڑھنے والوں کے ذہن ہمارے موجود مسلک سے اہل حدیث کی جانب پھیر رہے ہیں۔وہ کہتے ہیں
کہ جو کچھ ہم کررہے ہیں وہ اصل اسلام نہیں ہے، بلکہ یہ غلط تصورات اور غلط اعتقاد
کا مجموعہ ہے۔ عام طور پر میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ اس طرح کی چیزوں کے پیچھے اصل
وجہ کیا ہے اور ہم اپنا موجودہ ایمان کیسے بچاسکتے ہیں؟ میرے علم کے مطابق وہ لوگ
ہمارے معتبر علماء کی کتابوں سے حوالہ نکالتے ہیں اور اس کے اوپر غلط تصور پیش
کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ برائے کرم مجھے بہترطریقہ بتائیں جس کے ذریعہ سے ہم لوگ
اپنے آپ کو ان سے بچا سکیں۔
مہدوی
فرقہ کے بارے میں تفصیلی حالات درکار ہیں۔
قرآن و حدیث کی روشنی میں نیز معتبر اردو کتابوں کے حوالوں کے ساتھ درج ذیل سوالوں کے جوابات تفصیل سے مطلوب ہیں: (۱) ڈاکٹر ذاکر نائک جو آج بڑا داعی بنتا ہے وہ کس مذہب سے (حنفی یا شافعی) تعلق رکھتا ہے؟ (۲) کیا مسلمانوں کو اس کی باتوں پر عمل کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟ (۳) تقلید وغیرہ کے متعلق اس کا عقیدہ کیا ہے؟ (۴) اس شخص کا اجتہاد واستنباط نیز قرآن سے طرح طرح کے مسائل کا حل اور ان پر عمل وغیرہ بھی درست ہے یا نہیں؟ (۵) جب کہ اس کی وجہ سے کئی کافر مشرف باسلام ہو رہے ہیں جب کہ وہ کوئی معتبر عالم نہیں ہے۔ ایسے شخص کے متعلق برائے کرم صحیح رہنمائی فرمادیں تو عنایت ہوگی۔
2481 مناظرہم مسلمان ایک اللہ اورایک نبی پریقین رکھتے ہیں۔ تو بہت سارے لوگ مسلمانوں کو فرقوں میں کیوں تقسیم کررہے ہیں، ہمارے لیے مکتبہ فکر اہم نہیں ہے بلکہ ہمارے لیے اسلام اہم ہے، ہم ہندو نہیں ہیں جو کہ تین سو تیس ملین دیوی دیوتاؤں کی پوجا کرتے ہیں ۔ ہم تو صرف ایک اللہ کی عبادت کرتے ہیں۔
2639 مناظر