عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ
سوال نمبر: 11068
میں حنفی مسلک کا پیروکار ہوں اور میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا ہمیں ابو الاعلی مودودی کا لٹریچر پڑھنا چاہیے؟ برائے کرم تفصیلی جواب عنایت فرماویں.
میں حنفی مسلک کا پیروکار ہوں اور میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا ہمیں ابو الاعلی مودودی کا لٹریچر پڑھنا چاہیے؟ برائے کرم تفصیلی جواب عنایت فرماویں.
جواب نمبر: 1106801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 250=58/ل
نہیں! احتراز کرنا چاہیے، احسن الفتاویٰ: ۱/۲۹۷ تا ۳۲۹ پر بعنوان: مودودی صاحب اور تخریب اسلام، تفصیلی رسالہ مذکور ہے، تفصیل کے لیے مطالعہ کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں سنی ہوں۔ میں ایک لڑکی کو پسند کرتا ہوں، میں اس سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔میں اس سے بہت زیادہ محبت کرتا ہوں لیکن وہ شیعہ ہے۔ وہ ہماری طرح نماز پڑھتی ہے، مزار پر جاتی ہے اور ختم پڑھتی ہے۔ کیا میں اس سے شادی کرسکتا ہوں یا نہیں؟ کیا اس میں کچھ فرق ہے؟
3455 مناظرمولوی خلیل احمد امبیٹھوی نے بر اہین قاطعہ میں لکھاہے کہ شیطان کو رسول اللہ سے زیا دہ علم تھا (استغفر اللہ) کیا یہ شخص صحیح اور ان کی کتاب مستند ہیں؟ کیا ان کا تعلق دیوبندی جماعت سے ہے؟
میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی گواہی دے کردئرہ اسلام میں داخل ہواہوں۔ اگرمیں ان پر شک کروں یا تبرا کروں تو میں اسلام سے یقینا خارج ہوں، لیکن اگر میں کسی اور صحابی (جس نے رسول کی بیٹی پر جلتاہوا دروازہ گرایااور باغ فدق چھین لیا، رسول کے نواسے حضرت محسن کو ان کی ماں کی شکم میں شہید کردیا یہ تاریخ میں واضح الفاظ میں لکھاہے کہ کس ملعون اور زندیق نے یہ کام کیا)اور اس کے ساتھ دینے ولوں پر تبرا کروں ، ان کو برا کہوں تو میں دئرہ اسلام سے خارج نہیں ہوں، لیکن آپ لوگ اور یا آپ کے ساتھی پھر کیوں شیعوں کوکافر کہتے ہیں؟ جب کہ پاکستان میں مولانا محمد اسحاق جوکے اہل سنت کے ایک بڑے عالم نے خود اعتراف کیاہے کہ شیعہ لوگ صحیح ہیں اور وہ ان پر لعنت کرتے ہیں جو لعنت کا مستحق ہے ۔ براہ کرم، جواب ضرور دیں۔ (مہدی کی طاقت)
3906 مناظرکیا تعزیہ بنانا درست ہے اگر نہیں تو مسلمان کیوں تعزیہ بناتے ہیں اور اس کی عبادت کرتے ہیں؟
6521 مناظرڈاکٹرمحمود کی کتاب ؛ ?مطالعہ بریلویت ? کا جواب یہاں ممبئی میں تقسیم کیا گیاہے۔ کر اچی کے مفتی عبدالوہاب خان صاحب نے ?صاعقات الرضا ? کے نام سے کافی ضخیم کتاب تحریر کی ہے۔ کیا اس کتاب کا جواب کسی نے تحریر کیاہے؟بریلوی کہتے ہیں کہ یہ جواب برسوں تک لا جواب ہے۔
میرا سوال شیعوں کے بارے میں ہے۔ شیعہ اپنے آپ کومسلمان کہتے ہیں۔ کیا شیعہ مسلمان ہیں؟ جس طرح مولانا حق نوازجنگوی شہید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پورے اسلام میں کوئی ایک ایسا مسئلہ نہیں ہے جس میں شیعہ متفق ہوں۔ وہ تو اللہ سبحانہ و تعالی پر بھی شک کرتے ہیں۔ کہتے ہیں اللہ سے بڑے ہوگئے ہیں۔ اورشیعوں کے علماء نے جو کتابیں لکھی ہیں وہ تو آپ بخوبی جانتے ہوں گے (اب ایک عام مسلمان کو ان کے خلاف کیا کرنا چاہیے؟ کیا ان کے خلاف جہاد ہوسکتاہے؟
3131 مناظرمیں آج کل مختلف مسلک فکر کی کتابوں کا مطالعہ کررہا ہوں مجھے احمد رضا خان بریلوی کی کتاب حسام الحرمین پڑھنے کا اتفاق ہوا ۔اس کے اندر دیکھا کہ مولانا اشرف علی تھانوی وغیرہ پر تقریباً تینتیس مفتیان کرام نے کفر کا فتوی لگایا ہے، جن میں شافعی مسلک، حنبلی مسلک، مالکی مسلک اورحنفی مسلک کے بھی علما شامل ہیں اوران سب کے دستخط بھی۔ مجھے بتائیں کہ ہم اس کا انکار کیوں کرتے ہیں جب کہ تینتیس مفتیان جو کہ مختلف مسلک کے تھے انھوں نے اجماعی طور پر فتوی دیا، یا پھر اس میں بھی احمد رضا خان بریلوی نے بہت سی چیزوں کی طرح فریب کیا ہے؟
4112 مناظرمیں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آخر کیوں آپ لوگ کسی بھی سوال کا تفصیل سے جواب نہیں دیتے،خاص کر جب سوال مسلکوں سے جڑا ہوتا ہے؟ میں یہ جاننے کی کوشش کررہا ہوں کہ آخر کون سا مسلک صحیح راستے پر ہے مگر یہ دیکھ کر کی ہر مسلک کے علما دوسرے کو غلط ٹھہراتے ہیں بڑا ہی افسوس ہوتا ہے۔ آخر کیوں لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں کو لے کر لڑ رہے ہیں؟ ان باتوں سے کہیں ہم گمراہ نہ ہوجائیں۔ میری اصلاح کریں ۔ بڑی کشمکش میں ہوں۔
2998 مناظرآج میں ایسا سوال کررہا ہوں جس میں سارا عالم اسلام گمراہ ہوگیا ہے، وہ یہ کہ کیا تقلید فرض ہے؟ اور اگر فرض ہے تو صرف ایک امام کیوں ؟ مجھے قرآن و سنت سے سمجھائیں کہ کیا اللہ و رسول نے تقلید شخصی کو فرض کہا ہے؟صاف صاف جواب دیجئے؛ کیوں کہ آج اس سلسلے میں میرا منکر تقلید سے مناظرہ ہے اور مجھے تقلید کا پتہ ہے کہ یہ فرض ہے لیکن تقلید شخصی قرآن و سنت میں نظر نہیں آتی۔
2837 مناظرہمارے بریلوی بھائی کہتے ہیں کہ ہم دیوبندی لوگ منافق ہیں، اورحضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو صحیح طریقہ سے نہیں مانتے۔ (۲) صلوة و سلام پڑھ سکتے ہیں؟
3292 مناظرغیر مقلدوں کا فتنہ کب اور کیسے شروع ہوا؟ اور ان کی کون سی ایسی باتیں ہیں جن کی وجہ سے یہ گمراہ ہیں؟
3124 مناظرمہدویہ فرقہ والوں کے ساتھ ملنا، سلام کرنا، کھانا پینا، گھر پر آنا او رجانا ان کی مسجدوں کے لیے چندہ دینا ہماری مسجد کے لیے ان سے چندہ لینا کیسا ہے؟
2158 مناظر