دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1482
عبادات >> زکاة و صدقات
Q.
چار سو گرام سونے کے زیورات جن میں سے کچھ کا استعمال ہوتا ہے، ان پر کتنی زکاۃ ہوگی؟
2347 مناظر
Q.
میرے نام سے ایک پلاٹ ہے، مجھے اس کی زکاة دینی ہے، اس زمین سے کوئی آمدنی نہیں ہوتی ہے۔ براہ کرم، مشورہ دیں کہ اس پر زکاة جائز ہے یانہیں؟
2281 مناظر
Q.
ہمیں حکومت کومعمولی آبیاری ٹیکس دینا پڑتا ہے، سوال یہ ہے کہ ہم عشرکیسے ادا کریں؟
5516 مناظر
Q.
میں سعودی عرب میں کام کررہاہوں، میں نے کریڈٹ منی (بینک سے قرض روپئے) لیا ہے ۔ میں اس سے زکاة ادا کرسکتاہوں یا نہیں ؟
1970 مناظر
Q.
زکاة ادا کرنے کا صحیح طریقہ کیاہے اور یہ کن کن چیزوں پر واجب ہے؟ میرے پاس جیسے کہ کمپیوٹر، فرنیچر، سونا اور موبائل ہیں، نقدی کچھ نہیں۔ براہ کرم، مفصل جواب دیں۔
14689 مناظر
Q.
بطور پگڑی رکھی رقم پر زکاۃ کا کیا حکم ہے؟
2693 مناظر
Q.
ریال پر زکاۃ کیا حکم ہے؟
1749 مناظر
Q.
میرے پاس بینک میں 4۰۰۰۰۰/ لاکھ روپئے ہیں اور ۱۰ / تولہ سونا بھی ہے، مگر گھر نہیں ہے، کیا مجھ پر زکاۃ واجب ہے؟
2098 مناظر
Q.
کیا میں بڑے بھائی کو زکاة دے سکتا ہوں؟ وہ مالی اعتبارسے کمزور ہیں۔ (۲) کیا میں زکاة کہے بغیر زکاة دے سکتاہوں؟
2783 مناظر
Q.
کیا مجھے کپڑے، برتن اور گھر کے دیگر سامانوں کی زکاة دینی پڑے گی؟ (۲) میرے پاس ایک کار ہے، کیا اس کی زکاة دینی ہوگی؟
1553 مناظر
Q.
زکوٰة کی فرضیت سال بھر کی ٹوٹل انکم پر ہے یا تمام اخراجات کے بعد جو بچ جاتا ہے اس پر ہے؟
1577 مناظر
Q.
جو گھر خالی پڑا ہے کیا اس پر زکاۃ ہے؟
2920 مناظر
Q.
جو پلاٹ آپ نے تجارت کی نیت سے لیا ہے اس میں زکوٰة واجب ہے۔
2048 مناظر
Q.
جس کے پاس چار تولہ سونا ۵۰ ہزار نقد اور دیگر اسباب ہیں مگر ۱۵ ہزار قرض بھی ہے، کیا ایسے آدمی کو زکاۃ دی جاسکتی ہے؟
2096 مناظر
Q.
کیا زکوۃ ہر مہینہ ایک رقم متعین کر کے دے سکتے ہیں؟
4818 مناظر
Q.
کیا مدرسوں میں یا ایسے اسکولوں زکاة دی جاسکتی ہے جہاں مسلم بچوں کو عصری اور بنیادی اسلامی تعلیم دی جاتی ہے
3668 مناظر
Q.
میں نے کسی کو قرض دیاہے، اس کے گھر کے حالات ابھی ٹھیک نہیں ہیں، کیا میں اپنے قر ض میں سے جو اس كے ذمہ باقی ہے، اس کو زکات دے سکتاہوں؟
4031 مناظر
Q.
میں زکوٰة کا مستحق ہوں، ایک آدمی مجھے زکوٰة کا پیسہ دے رہا ہے کہ اس سے حج کرو اورمیری بھی حج کرنے کی دلی خواہش ہے تو کیا اس صورت میں اس پیسے سے حج کرسکتا ہو؟
4029 مناظر
Q.
جس سال کوئی آمدنی نہ ہو کیا اس سال بھی زکات دینا ضروری ہے؟
2259 مناظر
Q.
آمدنی نہ ہو تو بھی عورت اپنے زیورات کی زکات دے گی؟
1846 مناظر
First
Previous
71
72
73
74
75