معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 819
عورتیں ملازمت کریں، اس سلسلے میں شریعت کیا کہتی ہے؟
عورتیں ملازمت کریں، اس سلسلے میں شریعت کیا کہتی ہے؟
جواب نمبر: 81901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 430/ن=418/ن)
پردہ کے اہتمام کے ساتھ جس میں اجنبی مردوں کے ساتھ اختلاط نہ ہو، تو جائز ملازمت کرسکتی ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے
خالو کا انتقال ہوگیا ہے، میری خالہ کی عدت کے حوالے سے سوال ہے کہ، عدت خالو کی
موت سے شروع ہوگی یا تدفین کے بعد؟
میری بیوی ذیابیطس اور خون کے دباؤ کی مریضہ ہے، میرے چار بچے ہیں۔ اب میں مانع حمل طریقہ اختیار کرنا چاہتا ہوں۔ کیا ایسا طریقہ استعمال کرسکتاہوں، جیساکہ ڈاکٹر نے میری بیوی کی خرابی صحت کی وجہ سے بچہ کی پیدائش سے منع کیا ہے۔ برائے کرم مجھے قرآن اور حدیث کی روشنی میں مشورہ دیں۔
2239 مناظرکیا ایام کے دونوں میں عورت اسلامی کتابیں اور تسبیحات پڑھ سکتی ہے یا اذان کا جواب دے سکتی ہے؟
4987 مناظرمہربانی
کرکے بتائیں کہ ایک بچی کو ماں کا دودھ کتنے وقت تک پلاسکتے ہیں؟ کیا (دو سال) سال
سے زیادہ دودھ پلانا حرام ہے؟