• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 18512

    عنوان:

    مہربانی کرکے بتائیں کہ ایک بچی کو ماں کا دودھ کتنے وقت تک پلاسکتے ہیں؟ کیا (دو سال) سال سے زیادہ دودھ پلانا حرام ہے؟

    سوال:

    مہربانی کرکے بتائیں کہ ایک بچی کو ماں کا دودھ کتنے وقت تک پلاسکتے ہیں؟ کیا (دو سال) سال سے زیادہ دودھ پلانا حرام ہے؟

    جواب نمبر: 18512

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 34=34-1/1431

    جی ہاں مفتی بہ قول یہی ہے کہ بچے کو دودھ پلانے کی انتہائی مدت دو سال ہے، اس سے زیادہ پلانا جائز نہیں۔ وَالْوَالِدَاتُ یُرْضِعْنَ اَوْلاَدَہُنَّ حَوْلَیْنِ کَامِلَیْنِ․․․إلخ

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند