• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 14977

    عنوان:

    میرے خالو کا انتقال ہوگیا ہے، میری خالہ کی عدت کے حوالے سے سوال ہے کہ، عدت خالو کی موت سے شروع ہوگی یا تدفین کے بعد؟

    سوال:

    میرے خالو کا انتقال ہوگیا ہے، میری خالہ کی عدت کے حوالے سے سوال ہے کہ، عدت خالو کی موت سے شروع ہوگی یا تدفین کے بعد؟

    جواب نمبر: 14977

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1691=1360/ھ

    وفات ہوتے ہی عدت شروع ہوگئی، وقت تدفین سے عدت کی ابتداء نہ ہوگی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند