• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 35179

    عنوان: منی، مذی اور ودی کے بارے میں بتائیں، کیا عورت کو یہ تینوں ہوتا ہے؟

    سوال: منی، مذی اور ودی کے بارے میں بتائیں، کیا عورت کو یہ تینوں ہوتا ہے؟

    جواب نمبر: 35179

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1822=1465-12/1432 منی، مذی، ودی یہ تینوں عورت کو بھی ہوتی ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند