• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 43420

    عنوان: كسی دینی مجلس میں اگر عورتیں پردے سے مردوں كو دیكھیں تو كیا حكم ہے؟

    سوال: میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ جلوس سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم یا کسی بھی اسلامی عنوان پر مردجماعتیں نکالتے ہیں ، اگر مستورات پردے میں سے اسے دیکھ آئیں تو یہ جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 43420

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 220-220/M=2/1434 عورتوں کے لیے بالقصد نامحرم مردوں کو دیکھنا درست نہیں، جلوس سیرت النبی نکالنا بھی صحیح نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند