عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 170652
جواب نمبر: 17065201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1077-902/H=09/1440
مفسدات صوم میں ٹی وی کا دیکھنا شامل نہیں ہے اس لئے اگر ٹی وی دیکھ لی تو اگرچہ روزہ نہیں ٹوٹے گا مگر روزہ کی برکات کا ختم ہو جانا توظاہر ہی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے کلاس آٹھ سے مشت زنی کرنا شروع کردیا تھا مجھے نہیں پتہ تھا کہ یہ غلط ہے۔ پھر میں نے حتی کہ روزہ کی حالت میں بھی یہ گناہ کیا مگر مجھے نہیں پتہ تھا کہ کیا ہو رہا ہے بس مجھے تو ایک مزہ آتا تھا۔ پھر کچھ عرصہ بعد دل کو عجیب بے چینی ہوئی اس کی وجہ سے تو لگا کہ شائد یہ غلط کام ہے۔ پھر اللہ نے چھوڑوادیا مگر پھر دوبارہ بھی ایک دو بار کیا مگر نہ جانے کیوں طبیعت میں ڈر پیدا ہونے لگا۔ پھر اب جب کہ میری عمر بائیس سال ہو چکی ہے تو پتہ چلا کہ وہ گناہ تھا․․․ اب ایسی حالت میں جو میں نے روزہ میں مشت زنی کی اس کا کیاہوگا؟ کیا کفارہ ہوگا؟ قضا رکھنی ہوگی؟ کتنی قضا رکھنی ہوگی؟
4794 مناظراگر کوئی روزہ کی حالت میں مشت زنی کرلے تو قضا ہوگی یا کفارہ؟ یا توبہ اور استغفار سے معاف ہوجائے گا؟
2951 مناظرمیں ہر ہفتہ دو سے تین روزے رکھتا ہوں۔ کیا میں اپنی بیوی کو چھو سکتا ہوں یا بوسہ لے سکتا ہوں، اور جماع نہ کروں۔ یامکمل طور پر اجتناب کرنا ضروری ہے؟
3056 مناظررمضان المبارک کے قضا روزے چھوڑ کر شوال کے چھ روزے رکھنا
12730 مناظرمفتی صاحب اگر کوئی شخص نفل روزہ رکھ کر
بھول کر کچھ کھالیتا ہے تو کیا وہ روزہ درست ہوگا؟
رمضان میں اور دوسرے نفل روزوں کا افطار کہاں کرنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں؟
3316 مناظر