عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 56095
جواب نمبر: 56095
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1345-1123/D=1/1436-U87 ایک روزہ کا فدیہ ایک کلو چھ سو چھتیس گرام (1.636 kg) گیہوں ہوتا ہے۔ 1.636 x 400 = 654.400گرام گیہوں، چار سو روزوں کا فدیہ ہوا، اس قدر گیہوں کی بازار میں جو قیمت ہوتی ہو اس قدر روپئے فدیہ میں دیدینا کافی ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند