• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 8551

    عنوان:

    اگر کوئی روزہ کی حالت میں مشت زنی کرلے تو قضا ہوگی یا کفارہ؟ یا توبہ اور استغفار سے معاف ہوجائے گا؟

    سوال:

    اگر کوئی روزہ کی حالت میں مشت زنی کرلے تو قضا ہوگی یا کفارہ؟ یا توبہ اور استغفار سے معاف ہوجائے گا؟

    جواب نمبر: 8551

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1342=195/ل

    صورت مسئولہ میں صرف اس روزہ کی قضاء لازم ہوگی، کفارہ کی ضرورت نہیں اور روزہ کی حالت میں حرام چیز کا ارتکاب کرنے کی وجہ سے توبہ واستغفار بھی کرنا ہوگا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند