عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 174834
جواب نمبر: 17483401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:361-265/B=3/1441
مرد ہو یا عورت دونوں اندھیرے میں نماز پڑھ سکتے ہیں جس طرح اجالے میں نماز پڑھنا جائز ہے اسی طرح اندھیرے میں بھی نماز پڑھنا جائز ہے، ہاں اگر کسی کو اندھیرے میں وحشت ہورہی ہو تو ہلکی روشنی مثلاً چراغ وغیرہ جلالے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا کہتے ہیں مفتیان کرام کہ جب اقامت نماز کہی جائے تو مقتدی شروع میں کھڑے ہو جائے؟ یا جب موٴذن ?حی علی الفلاح ? کہے تب اٹھ کر نماز میں شامل ہوجائے؟ جب کہ کچھ علماء کرام کہتے ہیں کہ جب موٴذن ? حی علی الفلاح? کہے اس وقت اٹھنا چاہئے؟ براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔
1667 مناظرایك جگہ بیس دن كی نیت سے قیام كیا،پھر پانچ دنوں بعد سفر كا ارادہ ہوا، تو كیا حكم ہے؟
2446 مناظررفع یدین کے بارے میں بتائیں نیز یہ بھی بتائیں کہ دونوں سجدوں کے درمیان کیا پڑھا جائے گا؟
2788 مناظرزید کی ظہر کی نماز قضا ہوئی تھی کیا وہ مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد اب ظہر کی قضا نماز پڑھ سکتا ہے؟ اوراگر ظہر کی چار سنت جو کہ فرض سے پہلے ہے چھوٹ جائے اوراسی طرح عصر کی سنت اور عشاء کی سنت چھوٹ جائے تو کیا ان سنتوں کو فرض نماز پڑھنے کے بعد فوراً پڑھ سکتے ہیں؟ اگر نہیں،تو کب پڑھ سکتے ہیں؟ زید قرآن کی تلاوت فرض نمازپڑھنے سے پہلے عصر کے وقت میں یا مغرب کے وقت میں کر رہا تھا اب اگر سجدے کی آیت آجائے تو کیا اس وقت میں سجدہ کرسکتا ہے کہ نہیں؟
5231 مناظرہماری مسجد میں بعض لوگ آتے ہیں اور بلند آواز سے سلام کرتے ہیں اور بعض لوگ اس وقت نماز، ذکر وغیرہ میں مشغول ہوتے ہیں ان کا اس طرح کرنا کیسا ہے؟ اگر میں جواب نہ دوں تو واجب رہ جائے او راگر جواب دوں تو بلند آواز سے دینا پڑتا ہے کیونکہ اس کو سنانا ہوتا ہے، اور ڈر ہے کہ دوسروں گی عبادت میں خلل پڑ جائے۔ کیا کرنا چاہیے؟ نیز کیا اذان اور اقامت کے دوران یا بعد میں کسی وقت درود پڑھنا واجب ہے کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نام مبارک آتا ہے؟
5808 مناظرمجبوری میں جماعت چھوڑنا؟
1913 مناظر