• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 35750

    عنوان: میں التحیات کے بعد جو دعا پڑھتی ہوں وہ یہ ہے رَبَّنَا اٰتِنَا فِیْ الدُّنْیَا حَسَنَةً وَفِیْ الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ اور اس کے بعد سلام پھیر دیتی ہوں کیا یہ دعا پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں؟

    سوال: میں التحیات کے بعد جو دعا پڑھتی ہوں وہ یہ ہے رَبَّنَا اٰتِنَا فِیْ الدُّنْیَا حَسَنَةً وَفِیْ الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ اور اس کے بعد سلام پھیر دیتی ہوں کیا یہ دعا پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 35750

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 7=4-1/1433 جی ہاں التحیات کے بعد درود شریف پڑھنا سنت ہے، درود ابراہییم ہو تو بہتر ہے اس کے بعد ربنا آتنا إلخ وال یدعا پڑھ سکتی ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند