• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 58609

    عنوان: سفر سے گھر واپسی پر قصر پڑھیں گے یامعمول کے مطابق پوری نماز پڑھیں گے؟

    سوال: سفر سے گھر واپسی پر قصر پڑھیں گے یامعمول کے مطابق پوری نماز پڑھیں گے؟

    جواب نمبر: 58609

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 781-784/L=6/1436-U سفر سے وطنِ اصلی لوٹ آنے پر آدمی مقیم ہوجاتا ہے، اب اس پر اتمام کرنا ضروری ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند