• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 58536

    عنوان: کیا نماز پڑھتے ہوئے سورة کو ترتیب سے پڑھنا ضروری ہے؟

    سوال: میں یہ جاننا چاہوں گا کہ کیا نماز پڑھتے ہوئے سورة کو ترتیب سے پڑھنا ضروری ہے؟جیسے میں نے پہلی رکعت میں ۱۱۰ ویں سورة پڑھی تو کیا میں دوسری رکعت میں ۱۰۹ ویں سورة پڑھ سکتاہوں؟کیا یہ درست ہوگا؟

    جواب نمبر: 58536

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 522-518/H=6/1436-U قصدا ایسا کرنا (خلاف ترتیب پڑھنا) مکروہ ہے، کبھی بھول سے ہوگیا تو کچھ حرج نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند