• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 173478

    عنوان: كیا ہم نماز میں درود پاك كے بعد ایك سے زائد دعا پڑھ سكتے ہیں؟

    سوال: مجھے یہ پوچھنا تھا کہ نماز میں درود پاک کے بعد ہم ایک سے زیادہ دعا پڑھ سکتے ہیں یا ایک ہی پڑھنی چاہئے؟ اور” ربنا آتنا فی الدنیا “پڑھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 173478

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 86-36/B=01/1441

    ربنا آتنا الخ بھی پڑھ سکتے ہیں۔ مگر دعاء ماثورہ پر اکتفا کرنا اولیٰ اور بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند