• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 35671

    عنوان: اگر کوئی داڑھی منڈا شخص اذان وتکبیر کہے تو اس کو روکنا چاہیے یا نہیں، جب کہ ڈاڑھی والا شخص موجود ہو؟

    سوال: اگر کوئی داڑھی منڈا شخص اذان وتکبیر کہے تو اس کو روکنا چاہیے یا نہیں، جب کہ ڈاڑھی والا شخص موجود ہو؟

    جواب نمبر: 35671

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1901=573-1/1433 ڈاڑھی منڈا شخص کو اذان واقامت سے روکنا چاہیے، ایسے شخص کا اذان یا اقامت کہنا مکروہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند