• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 169532

    عنوان: كیا صبح صادق کے بعد اور طلوع آفتاب سے پہلے نفل نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    سوال: صبح صادق کے بعد اور طلوع آفتاب سے پہلے نفل نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 169532

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 684-588/D=07/1440

    صبح صادق کے بعد سنت فجر کے علاوہ نفل نماز پڑھنا مکروہ ہے، اسی طرح فجر کی فرض نماز کے بعد طلوع آفتاب سے پہلے نفل نماز پڑھنا مکروہ ہے۔

    ویکرہ التنفل بعد طلوع الفجر بأکثر من سنتہ قبل أداء الفرض اھ (حاشیة الطحطاوی علی مراقی الفلاح ، کتاب الصلاة ، فصل فی الأوقات المکروہة) قال رضی اللہ عنہ: وعن التنفل بعد صلاة الفجر والعصر (تبیین الحقائق کتاب الصلاة: ۱/۲۳۲) ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند