• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 7799

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ مسجد میں فجر کی نماز کے بعد لاؤڈاسپیکر میں زور زور سے سلام پڑھنادرست ہے؟

    سوال:

    میرا سوال یہ ہے کہ مسجد میں فجر کی نماز کے بعد لاؤڈاسپیکر میں زور زور سے سلام پڑھنادرست ہے؟

    جواب نمبر: 7799

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1191=1044/ل

     

    درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند