عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 16040
کیا
تہجد پڑھنے سے پہلے سونا ضروری ہے؟ برائے کرم وضاحت فرماویں۔
کیا
تہجد پڑھنے سے پہلے سونا ضروری ہے؟ برائے کرم وضاحت فرماویں۔
جواب نمبر: 1604001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د):1691=1383-10/1430
سونا ضروری نہیں ہے۔ ویسے تہجد کا افضل ومستحب وقت رات کے آخری چھٹے حصہ میں نصف شب کے بعد ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ستر کے علاوہ پورا جسم کھول کر نماز پڑھنا کیسا ؟
3085 مناظر