• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 24209

    عنوان: میں جاننا چاہتا ہوں کہ نماز کا حنفی طریقہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟ اور اگر ہے تو حدیث کے حوالے سے اصلاح فرمائیں، کتاب کا نام اور حدیث نمبر بھی بتائیں۔
    نوٹ؛ بڑی مہربانی ہوگی اگر فتوی پی ڈی ایف فارمیٹ میں مل جائے کیوں کہ مجھے کسی کو دکھانا ہے۔

    سوال: میں جاننا چاہتا ہوں کہ نماز کا حنفی طریقہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟ اور اگر ہے تو حدیث کے حوالے سے اصلاح فرمائیں، کتاب کا نام اور حدیث نمبر بھی بتائیں۔
    نوٹ؛ بڑی مہربانی ہوگی اگر فتوی پی ڈی ایف فارمیٹ میں مل جائے کیوں کہ مجھے کسی کو دکھانا ہے۔

    جواب نمبر: 24209

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1180=928-8/1431

    جی ہاں حدیث سے ثابت ہے، عربی کتب اور شروح حدیث میں تو تفصیل سے لکھاہے۔ بذل المجہود، اعلاء السنن دیکھیں۔
    اردومیں ”رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہٴ نماز“ از مفتی جمیل احمد نذیری اور ”نماز احناف“ از مفتی حبیب الرحمن، مئوائمہ الہ آباد کا مطالعہ فرمائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند