• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 11055

    عنوان:

     میری امی جان کا نام [امیر فاطمہ] ہے ان کے نام کا معنی بتادیں۔

    سوال:

     میری امی جان کا نام [امیر فاطمہ] ہے ان کے نام کا معنی بتادیں۔

    جواب نمبر: 11055

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 349=287/د

     

    فاطمہ کے معنی دودھ چھڑانے والی عورت، یہ نام آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی چھوٹی صاحبزادی کا ہے، بہت بابرکت اور اچھا نام ہے، امیر اس کی صفت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند