• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 605947

    عنوان: حُرَیث نام رکھنا کیسا ہے؟ 

    سوال:

    یٹے کے لئے حُرَیث نام رکھنا کیسا ہے؟ اور اس کے معنی بتائیں۔

    جواب نمبر: 605947

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 21-25/H=01/1443

     حُریث نام نہ رکھیں، ہمیں اس کے معنی معلوم نہیں ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند