• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 65219

    عنوان: ہمارا بیٹا ہواہے، میں اس کا نام ”صفوان انس“ رکھنا چاہتاہوں

    سوال: ہمارا بیٹا ہواہے، میں اس کا نام ”صفوان انس“ رکھنا چاہتاہوں ۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا یہ نام مناسب ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 65219

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 811-972/L=8/1437

     

    ” صفوان “ اور ” انس “ یہ دونوں صحابہ کے نام ہیں، ان ناموں کے رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند