• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 35776

    عنوان: نام

    سوال: اسفین نام رکھنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 35776

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 7=8-1/1433 مذکورہ لفظ کتب لغت میں نہیں مل سکا، بظاہر مہمل معلوم ہوتا ہے، کوئی بامعنی اور عمدہ نام تجویز کرلینا بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند