متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 176556
جواب نمبر: 17655601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:403-277/sd=5/1441
جی ہاں! ڈلیٹ کرسکتے ہیں، کوئی گناہ نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مالدار کا سرکاری راشن لینا ؟
4786 مناظراشتہاری کارڈ دکھاکر خریدو فروخت
2033 مناظرجانور کے گلے میں گھنٹی باندھنا كیسا ہے؟
3474 مناظرمفتی صاحب چند مسائل پوچھنا چاہوں گا: (۱)کچھ اسلامی مہینوں کے شروع ہونے پر کچھ لوگ ایس ایم ایس کرتے ہیں کہ ایک حدیث میں ہے کہ جو کوئی کسی کو فلاں مہینے (مثلاً رجب) کی آمد کی خبر دے گا وہ جنت میں جائے گا۔ کیا ایسی کوئی حدیث ہے؟ (۲)کچھ لوگ ایس ایم ایس میں درود شریف لکھ کر بھیجتے ہیں اور کہتے ہیں کہ تین بار درود پڑھ کر ایس ایم ایس آگے بھیج دو، یہ صدقہ جاریہ ہوگا۔ اسی طرح کچھ ایس ایم ایس میں اللہ کے نا م ہوتے ہیں اور کچھ ایس ایم ایس دعائیں ہوتی ہیں۔ تو کیا ایسے ایس ایم ایس کو آگے بھیجنے سے صدقہ جاریہ ملے گا؟ کیا پتہ کہ جس کو ایس ایم ایس بھیج رہے ہیں وہ کس حالت میں ہوگا، ہو سکتا ہے وہ باتھ روم میں ہو او روہاں ہی موبائل کھول کر ایس ایم ایس پڑھ لے، اس سے قرآنی آیات اور حدیث کی بے ادبی کا بھی اندیشہ ہے۔
2044 مناظر