متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 172830
جواب نمبر: 17283029-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1398-1184/H=01/1441
اگر کسی فتنہ کا اندیشہ نہ ہو اور پانی پر دم کرکے اجنبیہ عورت کہ جو مریضہ ہو اس کو بھیجوادے یا دیدے تو گنجائش ہے؛ البتہ قصداً اس میں تھوک کے چھینٹے نہ ڈالے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا انٹر نیٹ پر ویب کیمرہ سے بات کرنا
جائز ہے؟ (۲)اگر
دوسرا شخص ہم پر حسد، بغض رکھے تو کیا کرنا چاہیے؟ (۳)کیا انٹرنیٹ پر ویب کیمرہ سے اپنے محرم سے
بات کرسکتے ہیں؟
کیا سگریٹ نوشی حرام ہے؟ (۲) کیا بالوں کا رنگنا حرام ہے؟
2214 مناظرجینیاتی ٹیسٹ{ Genetics Test} کا حکم ؟
2395 مناظرخاتون کا کوکنگ (کھانوں) اور بچوں کی ویڈیوز بنا کر یویوب پر اپلوڈ كرنا؟
1397 مناظرکیا موبائل فون سے تصویر کھینچوانا جائز ہے؟ (۲) اگر پہلے کوئی تصویر یا ویڈیو زندگی میں بنوالی ہو اور وہ اپنی ویڈیو میں ہی دیکھے کسی نامحرم کو نہ دیکھے ،تو کیا ایسی ویڈیو کو ضائع کرنا ہو گا؟ دعاؤں کی خاص درخواست ہے۔
3808 مناظرسركاری اناج جو اسكولوں كو ملتا ہے وہ اساتذہ كے لیے درست ہے یا نہیں؟
3031 مناظر