• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 8721

    عنوان:

    کیا موبائل فون سے تصویر کھینچوانا جائز ہے؟ (۲) اگر پہلے کوئی تصویر یا ویڈیو زندگی میں بنوالی ہو اور وہ اپنی ویڈیو میں ہی دیکھے کسی نامحرم کو نہ دیکھے ،تو کیا ایسی ویڈیو کو ضائع کرنا ہو گا؟ دعاؤں کی خاص درخواست ہے۔

    سوال:

    جواب نمبر: 8721

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2140=1740/ب

    بلاضرورت موبائل فون سے تصویر کھینچنا کھنچوانا جائز نہیں ہے۔

    (۲) ویڈیو کرنا جائز نہیں ہے، اوراگر کراچکے ہیں تو پھر ضائع کردیں اور نہ دیکھیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند