متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 170676
جواب نمبر: 17067601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 989-821/B=09/1440
یہ خلاف قانون کام ہے ایسا نہ کرنا چاہئے۔ل
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی عامل جو کہ کچھ روحانی چیزیں کرنے کی قوت رکھتا ہے میرے ساتھ جیسے (۱) میرے ہمزاد کوبلانا۔ (۲)اپنے اور میرے ہمزاد کے ساتھ صحبت کرانا۔ (۳) نیزایک مرتبہ اس نے میرے ساتھ اپنے ہمزاد کے ذریعہ سے مجھے جسمانی طور پرشامل کرتے ہوئے صحبت کی۔تو کیا یہ زنا میں شمارہوگا؟اور اگرزنا میں شمار ہوگا، تو کیا میں زنا کی شکار ہوں گی، اور کیا اس سے مجھے حمل ٹھہرسکتا ہے؟اوران سب کے علاوہ کیا میں بھی اس کی ذمہ دار ہوں؟ انتظار کریں․․․․․․․
2657 مناظر میں
نے یہاں جرمنی میں ایک پراپرٹی خریدنے کے لیے ایک بینک سے لون لیا ہے ۔ یہ بینک
لون معمول کے مطابق سود کے ساتھ ہے۔ اس وقت جب میں نے اس کو لیا تھا، تو میں اتنا
زیادہ مذہبی نہیں تھا لیکن الحمد للہ تبلیغی جماعت والوں کی مدد سے مجھ کو سیدھا
راستہ مل گیا ہے اوراب میں ایک باعمل مسلمان بن چکا ہوں۔میں یہاں پر بطور کمپیوٹر
اسپیشلسٹ کے کام کرتاہوں۔اب میں بینک کو بقیہ پیسہ جتنی جلد ممکن ہو ادا کرنا
چاہتاہوں اس بری چیز سے باہر نکلنے کے لیے۔ اب میرا سوال یہ ہے کہ میں اس پراپر ٹی
کا کیا کروں جس کو میں نے اس سود کے پیسہ سے خریدا ہے؟ کیا میں اس پراپرٹی پر ایک
مکان تعمیر کرسکتاہوں، یا مجھ کو اس کو فروخت کردینا چاہیے اور اس پیسہ کو غریب
لوگوں کو دے دینا چاہیے؟ برائے کرم اس معاملہ میں میری مدد کریں۔
سود کے پیسوں سے حلال کاروبار کرنا درست ہوگا یا نہیں ؟
1410 مناظرکیا اپنے ٹیکس کا کچھ حصہ سود کے پیسوں سے
ادا کرناجائز ہے؟ ہم تقریباً اپنی رقم کا 34فیصد حصہ ٹیکس میں اداکرتے ہیں۔اس میں
مختلف ایکسائزڈیوٹی اور مینوفیکچرنگ ڈیوٹی شامل نہیں ہوتی ہیں جو کہ ان سامانوں پر
لگتی ہیں جس کو گراہک بالآخر ادا کرتا ہے۔ ہمارے پاس اپنے ٹیکس کے لیے بہت تھوڑا
سا مال بچتا ہے۔ ہم کو پرائیویٹ اسپتال کیئر، پرائیویٹ اسکول، پرائیویٹ سیکوریٹی
وغیرہ رکھنا پڑتا ہے۔ اس لیے ہم اچھی طرح سے فائدہ نہیں اٹھارہے ہیں۔اس میں کچھ
منافع ہے اس لیے ہم اپنے ٹیکس کا کچھ حصہ حلال پیسہ سے ادا کرنے کے پابند ہوں گے۔
ٹھیک اسی طرح سے کیا متوفی کی لائف پالیسی سے ملنے والی رقم سے اسٹیٹ ڈیوٹی (ٹیکس
) میں ادا کرسکتے ہیں (جو بیس فیصد کے حساب سے ساڑھے تین ملین سے زیادہ کسی بھی
رقم پر ہوتاہے) ؟