• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 8687

    عنوان:

    کیا سگریٹ نوشی حرام ہے؟ (۲) کیا بالوں کا رنگنا حرام ہے؟

    سوال:

    (۱) کیا سگریٹ نوشی حرام ہے؟ (۲) کیا بالوں کا رنگنا حرام ہے؟

    جواب نمبر: 8687

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1442=1209/ل

     

    (۱) بلاضرورت سگریٹ پینا جب کہ اس سے کسی قسم کا نقصان نہ ہو مکروہ ہے۔

    (۲) حرام نہیں ہے بشرطیکہ وہ کالے رنگ کا نہ ہو، اور مانع وضو وغسل نہ ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند