متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 600301
جینیاتی ٹیسٹ{ Genetics Test} کا حکم ؟
مسئلہ دریافت کرنا یہ تھا کہ دوران زچگی جنیٹکس ٹیسٹ{ جینیاتی ٹیسٹ } کروانا کیسا ہے ؟ فورا رہنمائی کی اشد ضرورت ہے ، اسلئے درخواست ہے کہ جلد جواب مع الدلائل عنایت فرمائیں۔
جواب نمبر: 60030112-Oct-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 139-85/B=02/1442
یہ شرعاً محض ایک لغو اور عبث کام ہے۔ ہمیں اللہ پر توکل کرنا چاہئے اور صحیح و سالم بچہ ہونے کی دعا کرنی چاہئے۔ غیر ضروری کاموں میں نہیں لگنا چاہئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایئرٹیل
کے دس روپئے کے ریچارج کو گیارہ روپیوں میں بیچنا کیسا ہے؟