• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 42980

    عنوان: پانی کو مشین میں فلٹر کرکے بیچنا یہ تجارت صحیح ہے یا نہیں؟

    سوال: پانی کو مشین میں فلٹر کرکے بیچنا یہ تجارت صحیح ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 42980

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 58-40/D=2/1434 جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند