• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 166388

    عنوان: بینك كو دی گئی بلڈنگ كا كرایہ كیسا ہے؟

    سوال: ہمارے پاس ایک بلڈنگ تھی وہ ہم نے کرایہ پر بینک کے لئے دے دیا ہے۔ کیا یہ کرایہ جو بینک ہم کو دے رہا ہے وہ حلال ہے یا حرام؟ براہ کرم، جواب عنایت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 166388

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:272-214/B=3/1440

    وہ کرایہ حلال ہے، البتہ اعانت کی وجہ سے مکروہ تنزیہی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند