متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 272
کیا سونے کے بٹن یا سونے کی گھڑی پہننا جائز ہے؟ از راہ کرم، تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں۔
کیا سونے کے بٹن یا سونے کی گھڑی پہننا جائز ہے؟ از راہ کرم، تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں۔ والسلام
جواب نمبر: 27201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 407/ج=407/ج)
سونے کا بٹن اور سونے کی گھڑی مردوں کو استعمال کرنا جائز نہیں ہے۔ عورتیں کرسکتی ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کارٹونی تصویر کا حکم کیا ہے؟
میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ اس پیسہ کا کیا کریں گے جو کہ حرام ذریعہ سے کمایا گیا ہو؟
1085 مناظرکیا کمپیوٹرکے گیم کا کھیلنا جائز ہے جب کہ اس میں تصاویر اور میوزک نہ ہوں؟
746 مناظرمیرا سوال مشت زنی سے متعلق ہے، شریعت کے معاملہ میں شرمانا نہیں چاہئے اس لیے ذرا کھل کے بات کرنا چاہوں گی۔ سوال یہ ہے کہ غنودگی یا سونے (نیم بیداری )کی حالت میں مشت زنی کرنے پر کیا حکم ہے؟ مشت زنی سے کیا مراد ہے ؟ کیا صرف مخصوص عضو کے ساتھ کھیلنا یہاں تک لطف آنے لگے توکیا یہ مشت زنی ہے؟ کیا اس کے بعد غسل واجب ہوتاہے؟ نکاح کی جلد سے جلد خواہش کے باوجود ماں باپ نکاح نہ کرائیں اور نیم بیداری کی حالت میں یہ گناہ ہوتو کیا حکم ہوگا؟براہ کرم، میری رہ نمائی فرمائیں۔
2048 مناظرمیں نے کمپیوٹر پرنٹراورموبائل کا کورس کیا
ہے اب میں اس کی مرمت کرنے کی دکان کھولنا چاہتاہوں۔ یہ اسلامی نظریہ سے کیسا ہے؟
برائے مہربانی ہماری مدد کریں۔