متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 154897
جواب نمبر: 15489701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:10-6/M=2/1439
ٹی وی پر کرکٹ میچ دیکھنا ناجائز ہے، اور ریڈیو پر کمنٹری سننامکروہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
گھر میں مچھلی کا ایکویریم (مچھلی گھر)رکھنا کیسا ہے؟ یہ اکویریم شیشہ کا ہوتا ہے او راس میں مچھلیاں رہتی ہیں؟
8127 مناظریوگا اور سورج نمشکار کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟ کیا کرسکتے ہیں؟ ہمارے اسکول میں یوگا ہوتا ہے تو میں کیا کروں؟
8710 مناظرعصر حاضر کی الکوہل والی پرفیوم کے متعلق کیا حکم ہے؟ وہ حلال ہیں یا حرام؟
2410 مناظرتصویر سازی کے بارے میں علمائے دیوبند کا کیا نظریہ ہے؟
3810 مناظراگر کوئی لڑکا
لڑکی آپس میں ایک دوسرے کی شرمگاہوں کوچھوئیں او ربوس و کنار بھی کریں تو کیا یہ
اس زنا کے زمرہ میں آئے گا جس کی اسی کوڑوں کی سزا ہوگی؟ انھوں نے آپس میں اختلاط
نہیں کیاہے۔
ایک
عورت سرکاری اسکول پڑھاتی ہے، اس کے درمیان اس کے ہاتھ (کلائی) پیر اور منھ کھلے
رہتے ہیں، تو اس میں کیا حکم ہے، واضح کریں اور قرآن اور حدیث کی روشنی میں مدلل
فرمائیں۔
کیا بینک سے ملی سودی رقم سے ہم ٹریفک چلان یا جرمانہ ادا کر سکتے ہیں؟
6502 مناظرپوتے کا دادی کے گھٹنے کی مالش کرنا؟
2019 مناظر