• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 149857

    عنوان: میری بہن کی شادی کے لیے کوئی دعا بتائیں

    سوال: براہ کرم، میری بہن کی شادی کے لیے کوئی دعا بتائیں۔

    جواب نمبر: 149857

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 663-628/B=7/1438

    بہن سے فرمادیں کہ وہ ”یَا جَامِعُ“ پڑھتی رہے اور آپ لوگ یعنی اہل خانہ ”یَا لطِیفُ“ کا ورد رکھیں۔ ان شاء اللہ اس دعا کی برکت سے بہت جلد اور بہت اچھا رشتہ آئے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند