متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 22946
جواب نمبر: 22946
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ):1215=924-6/1431
سورہٴ مریم پ۱۶ کے پہلے دو رکوع کی تلاوت (خواہ حفظ ہو یا قرآن شریف میں دیکھ کر تین مرتبہ تلاوت) کیا کریں اول وآخر تین تین دفعہ درود شریف پڑھ لیا کریں یہی عمل رات کو سونے سے قبل کریا کریں اللہ پاک جمیع مقاصد حسنہ میں پوری کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند