متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 158485
جواب نمبر: 15848501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:469-381/sd=5/1439
آپ یہ دعا :رَبِّ أعُوْذُبِکَ مِنْ ہَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَأعُوْذُبِکَ رَبِّ اَنْ یَّحْضُرُوْن اخلاص کے ساتھ تین دفعہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں رات کو سونے سے پہلے آیت الکرسی، سورہ
کافرون، سورہ اخلاص، سورہ ناس اور سورہ فلق پڑھ کر سوتی ہوں۔ کیا حالت حیض میں بھی
یہ پڑھ سکتی ہوں؟
دعا دینی ہو تو مرد كے لیے جزاكَ اللہ اور عورت كے لیے جزاكِ اللہ كہنا چاہیے؟
11843 مناظرمیرے دونوں بھائیوں کی شادی ہو چکی ہے۔ بڑے
بھائی کی شادی ہو کر نو سال کے قریب ہورہے ہیں ان کو اب تک بچے نہیں ہیں اور دوسرے
بھائی کی شادی ہو کر دو سال کے قریب ہو رہے ہیں اور ان کو بھی اب تک بچہ نہیں ہوا
ہے۔ اللہ کی مرضی ہے۔ کیا یہ ہوسکتاہے کہ اثرات کے واسطے نہ ہو رہے ہوں؟ کیا جادو
کے اثرات یا شیطانی اثرات سے پیدائش میں فرق آ سکتاہے؟ اللہ کے واسطے میرے بھائیوں
کے لیے دعا کریں کہ اللہ انہیں صاحب اولاد بنائے اور ان کے لیے کوئی ذکر بتائیں؟
جب سے
میری شادی ہوئی ہے یعنی چھ مہینے سے تب سے میرا اور میری بیوی کا جھگڑا ہوتا آرہا
ہے۔ جھگڑے کے بعد ہم مل بھی جلدی جاتے ہیں۔ لیکن یہ سب جھگڑوں سے میں پریشان
رہتاہوں کسی چیز میں من نہیں لگتا۔کیا سبب ہے اور اس سے کیسے دور کیا جاسکتا ہے؟
برائے کرم آپ رہنمائی کریں۔ (شادی سے پہلے ہم نے فون پر بات کی تھی جو کہ جائز
نہیں ہے یہ اس کا تو اثر نہیں ہے)؟
کیا دعا مانگتے وقت اس طرح کے الفاظ استعمال کرنا درست ہے :اے اللہ تو تو کریم ہے تجھے تیرے کریم ہونے کا واسطہ میری دعا قبول کر۔ یا: اے اللہ تجھے تو بندوں سے ستر ماؤں سے زیادہ محبت ہے اس محبت کے واسطہ میری دعا قبول کر۔
3274 مناظرہماری فیملی تعلیم یافتہ اور دینی ہے۔ میں بڑی لڑکی ہوں، شادی ہوچکی ہے۔ گذشتہ سال میری بہن کی شادی ہو ئی تھی، ایک ہی سال کے اندراس کے شوہر کی طرف سے اس پر بہت برا وقت آیا۔ کسی ثبوت کے بغیر اس نے میری بہن پر غلط تعلق رکھنے کا الزام لگایا، اور اس الزام کے ساتھ طلاق دینے کے لیے سب نے بہت زیادہ استحصال کیا۔ دعاؤں کے بعد انہوں نے اسے واپس تو رکھ لیا، لیکن چار مہینے سے ان کے درمیان میاں بیوی جیسا تعلق نہیں ہے۔ شوہر کا رویہ بہن کے تئیں بہت خراب ہے، ان مسائل کی وجہ سے والد صاحب کافی تکلیف میں ہیں، ذہنی الجھن کے شکار ہیں، ٹینش اتنا ہوگیا ہے کہ نماز اور تلاوت قرآن کریم بھی کرتے نہیں ہیں جو ان کا معمول تھا۔ رات کو نیند نہیں آتی۔ ہمارے محلہ کے ایک عالم نے کہا میری بہن اوروالد صاحب پر کالا جادو گیا ہے، جس کی وجہ سے پوری فیملی پریشا ن ہے۔ براہ کرم، کوئی وظیفہ یا عمل بتائیں ۔
2792 مناظرمیری ساس اور نند مجھے بہت تنگ کرتی ہیں میں
کیاکروں؟