• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 153368

    عنوان: کیا جسم کے درد جیسے جوڑوں کے درد کے لیے کوئی وظیفہ ہے؟

    سوال: کیا جسم کے درد جیسے جوڑوں کے درد کے لیے کوئی وظیفہ ہے؟

    جواب نمبر: 153368

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1279-1180/sn=11/1438

    ”وَبِالْحَقِّ أَنْزَلْنَاہُ وَبِالْحَقِّ نَزَلَ وَمَا أَرْسَلْنَاکَ إِلَّا مُبَشِّرًا وَنَذِیرًا“ جس کے جس حصے پر بھی درد ہو، درد کی جگہ پر ہاتھ رکھ کر ان آیتوں کو پڑھ کر تین مرتبہ دم کردیں، ان شاء اللہ تعالیٰ بہت جلد صحت ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند