متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 5041
کیا دعا مانگتے وقت اس طرح کے الفاظ استعمال کرنا درست ہے :اے اللہ تو تو کریم ہے تجھے تیرے کریم ہونے کا واسطہ میری دعا قبول کر۔ یا: اے اللہ تجھے تو بندوں سے ستر ماؤں سے زیادہ محبت ہے اس محبت کے واسطہ میری دعا قبول کر۔
کیا دعا مانگتے وقت اس طرح کے الفاظ استعمال کرنا درست ہے :اے اللہ تو تو کریم ہے تجھے تیرے کریم ہونے کا واسطہ میری دعا قبول کر۔ یا: اے اللہ تجھے تو بندوں سے ستر ماؤں سے زیادہ محبت ہے اس محبت کے واسطہ میری دعا قبول کر۔
جواب نمبر: 504101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 390=390/م
مذکورہ طریقے پر دعا کرنا درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے اپنی سگی ماں سے ہی یعنی کہ میں اپنی امی سے ہی زنا کربیٹھا ۔اب ہم دونوں اس بات کو لے کر پریشان ہیں پر کیا کریں کچھ سمجھ میں نہیں آرہا ہے اور ہم چاہ کر بھی الگ نہیں رہ سکتے اورہم ابھی بھی روزانہ دن یا رات میں جب کبھی موقع ملتا ہے اپنی نفسانی خواہش مٹالیتے ہیں۔ مہربانی کرکے ہمارے مسئلہ کا حل بتائیں؟ او رمیرے والد صاحب باہر ملک میں رہتے ہیں میرے ای میل پر جلد سے جلد جواب بھیجیں اور یہ دوسری جگہ نشر مت کریں ؟
23038 مناظراگر کوئی غیر مسلم السلام علیکم کہے تو اس کو وعلیکم السلام کہنا جائز ہے یا نہیں؟
3639 مناظرمیری شادی ایک سال پہلے ہوئی ہے۔ اس دوران میری بیوی کو ایک بار حمل ہوا تھا لیکن تین مہینہ پر وہ گرگیا۔ لیکن اب پریشانی یہ ہے کہ حمل نہیں رکتاہے۔ وہ کچھ گھر کے لوگوں کے طعنوں کی وجہ سے اداسی کا شکار ہے۔ کوئی وظیفہ یا دعا بتادیں تاکہ حمل رک جائے۔
1925 مناظرمستند دعاؤں كی كتاب كا نام بتائیں؟
4788 مناظر