عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ
سوال نمبر: 33573
جواب نمبر: 3357301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1302=1302-8/1432 غیرمقلدیت اس دور کا عظیم فتنہ ہے، غیر مقلد ہوکر آدمی نفس وخواہشات کی پیروی میں لگ جاتا ہے، صحابہٴ کرام کے طریقے اور راہِ اعتدال سے منحرف ہوجاتا ہے اور اس کے غلط ہونے پر دلائل موجود ہیں، حدیث میں ہے: علیکم بسنّتي وسنة الخلفاء الراشدین المہدیین․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
یہ جاننا چاہتاہوں کہ قادیانیوں سے بات کرنا یا کاروبار کرنا یا ان کی شادیوں میں
جانا یا سلام کرنا جائز ہے یا نہیں؟
مجھے
مہدوی لوگوں کا عقیدہ جاننا ہے، کیا وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو مانتے ہیں یا
نہیں؟ کیا ان کی دعوت شادیوں میں جانا جائز ہے یا نہیں؟
حضرت بریلوی کیا ہیں کیا یہ کوئی فرقہ ہے؟ اورکچھ لوگ کہتے ہیں کہ دیوبندی اہل سنت نہیں ہیں۔ یہ بعد میں اپنے آپ کو ظاہر کرتے ہیں۔ اور کچھ لوگ آپ کو لوٹا کیوں کہتے ہیں؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ دیوبندی بھائی جو آیت کافروں کے لیے اتری تھیں وہ مسلمانوں پر چسپاں کرتے ہیں، ایسا کیوں ہے؟اگر آپ ہی ایسی فرقہ بندی میں پڑ گئے تو باقی لوگوں کا کیا ہوگا؟ آپ باتیں کرتے ہیں کہ فرقہ بندی ختم ہو اور کسی کو بریلوی کہنا برا کہنا یہ کہاں کا اصول ہے؟ برائے مہربانی کوئی عقل کے ناخون لیں اور فرقہ بندی نہ پھیلائیں۔ یہ جو آپ جیسے مولوی حضرات عوام کو گمراہ کررہے ہیں کہ فلاں کے پیچھے نماز نہ پڑھو، کیا آپ کی تبلیغ یہی ہے؟
4924 مناظرشیعہ
سے رابطہ رکھنا اور اس کی انگوٹھی استعمال کرنا
کئی سارے دیوبندی کافر ہیں یا کوئی کوئی جیسا کہ دیوبند ی چار مولوی تو نارے کافر ہیں۔ (۱)اشرف علی تھانوی (۲) مولوی قاسم نانوتوی (۳) رشید احمد گنگوہی (۴) خلیل احمدانبیٹھوی یہ تو کافر ہیں۔ کیا اس کے علاوہ اور بھی کافر ہیں یا سارے دیوبندی کافر ہیں کیوں کہ میری دوست کہتی ہے کہ ان کی وجہ سے سارے دیوبندی کافر ہیں۔ میری یہ الجھن دور کردیں اور حوالہ کے ساتھ جواب دیں کہ حسام الحرمین میں فتوی سچ ہے یا جھوٹ ہے ،اگر جھوٹ ہے تو مقدمہ کیوں نہیں کرتے کہ تمام دیوبندیوں کو کافرکہا گیا ہے؟
10151 مناظرمیں آج کل مختلف مسلک فکر کی کتابوں کا مطالعہ کررہا ہوں مجھے احمد رضا خان بریلوی کی کتاب حسام الحرمین پڑھنے کا اتفاق ہوا ۔اس کے اندر دیکھا کہ مولانا اشرف علی تھانوی وغیرہ پر تقریباً تینتیس مفتیان کرام نے کفر کا فتوی لگایا ہے، جن میں شافعی مسلک، حنبلی مسلک، مالکی مسلک اورحنفی مسلک کے بھی علما شامل ہیں اوران سب کے دستخط بھی۔ مجھے بتائیں کہ ہم اس کا انکار کیوں کرتے ہیں جب کہ تینتیس مفتیان جو کہ مختلف مسلک کے تھے انھوں نے اجماعی طور پر فتوی دیا، یا پھر اس میں بھی احمد رضا خان بریلوی نے بہت سی چیزوں کی طرح فریب کیا ہے؟
5356 مناظرمیں
نے مولانا شاہ احمد رضا خان کی کتاب حسام الحرمین کا مطالعہ کیا پھر اس کتاب کے
جواب میں دیوبند کی لکھی ہوئی کتاب المہند کا مطالعہ کیا۔ المہند جو دیوبند نے
شائع کی وہ تو خلاصہ ہے۔ میں وہ فتوی جو علمائے عرب نے دیا تھا وہ پڑھنا چاہتاہوں۔
کیا اس کا اردو ترجمہ بازار میں دستیاب ہے؟ اگر ہے تو مجھے اس سلسلہ میں آپ کی مدد
چاہیے۔
شیعہ رافضی کے نظریات قرآن حدیث اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کے اقوال کی روشنی میں واضح کریں۔
5142 مناظرایک شخص جو کہ اپنے آپ کو بزرگ کہتا ہے اور زور و شور سے لوگوں کو اپنا مرید بناتا ہے مگر اس شخص کے اندر کچھ ایسی باتیں ہیں جو خلجان پیدا کرتی ہیں مثلاً: (۱) وہ ارواح کو بلاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ شخص یہاں کا حاکم ہے یہی سب کچھ فیصلہ کرتا ہے۔ (۲) لوگوں سے کہتے ہیں کہ اپنی بیویوں کو لے کر اجمیر چلو اور جو کچھ کرنا چاہیں کریں وہ سب گناہ معاف کروادیں گے۔ (۳) نماز باجماعت ادا نہیں کرتے۔ (۴) آسمانی مخلوقات ہونے کا دعوی کرتے ہیں۔ عورتوں سے تنہائی میں ملتے ہیں ان کے سروں اور پیشانی پر ہاتھ رکھ کر ان کو مرید کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ آسمانی مخلوق ہونے کے سبب ان کو پردہ لازم نہیں۔ (۵)جھوٹ بولتے ہیں۔ (۶) فرشتوں کے ذریعہ جنت میں اپنی من پسند چیزوں کو روانہ کرنے پر قدرت کا دعوی کرتے ہیں۔ (۷) موت کو ٹالنے اور موت کا وقت بتانے پر قادر ہیں۔ (۸) مزاروں پر جانے کی اور منتیں مانگنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ (۹) علمائے وقت کو علمائے سوء کہتے ہیں ۔ ایسے شخص کی اقتداء جائز ہے ناجائز ہے؟
2650 مناظرمولوی خلیل احمد امبیٹھوی نے بر اہین قاطعہ میں لکھاہے کہ شیطان کو رسول اللہ سے زیا دہ علم تھا (استغفر اللہ) کیا یہ شخص صحیح اور ان کی کتاب مستند ہیں؟ کیا ان کا تعلق دیوبندی جماعت سے ہے؟