• عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ

    سوال نمبر: 14087

    عنوان:

    میں نے مولانا شاہ احمد رضا خان کی کتاب حسام الحرمین کا مطالعہ کیا پھر اس کتاب کے جواب میں دیوبند کی لکھی ہوئی کتاب المہند کا مطالعہ کیا۔ المہند جو دیوبند نے شائع کی وہ تو خلاصہ ہے۔ میں وہ فتوی جو علمائے عرب نے دیا تھا وہ پڑھنا چاہتاہوں۔ کیا اس کا اردو ترجمہ بازار میں دستیاب ہے؟ اگر ہے تو مجھے اس سلسلہ میں آپ کی مدد چاہیے۔

    سوال:

    جواب نمبر: 14087

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1005=808/ل

    التصدیقات لدفع التلبیسات، یعنی عقائد علمائے دیوبند میں علمائے عرب کا وہ فتوی اردو ترجمہ کے ساہھ شائع ہے، آپ اس فتویٰ کو پڑھنے کے لیے مذکورہ بالا کتاب کا مطالعہ کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند