• عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ

    سوال نمبر: 17949

    عنوان:

    میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ قادیانیوں سے بات کرنا یا کاروبار کرنا یا ان کی شادیوں میں جانا یا سلام کرنا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال:

    میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ قادیانیوں سے بات کرنا یا کاروبار کرنا یا ان کی شادیوں میں جانا یا سلام کرنا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 17949

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):1856=1856-1/1431

    علمائے اسلام کا اس بات پر اتفاق ہے کہ قادیانی جو خود کو احمدی یا مرزائی کہتے ہیں، دائرہٴ اسلام سے خارج ہیں، ان کو سلام کرنا، ان کی شادی بیاہ میں شریک ہونا، ان کے ساتھ تعلقات رکھنا وغیرہ درست نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند