• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 8026

    عنوان:

    اگر قبرستان میں جاکر کسی میت کے لیے دعائے مغفرت کرنا ہوتو کیسے کریں گے؟ (۲) میں نے مفتی زین العابدین صاحب سے اس کے بارے میں پوچھا تو مفتی صاحب نے کہا کہ جس طرح نماز کے بعد دعا کرتے ہیں اس طرح ہاتھ نہیں اٹھانا ہے اور نہ ہی ہاتھ باندھنا ہے جس طرح نماز میں ہاتھ باندھتے ہیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 8026

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1831=1558/ ب

    (۱) ہاتھ اٹہائے بغیر یہ دعا کریں اے اللہ اس کی مغفرت فرما۔

    (۲) مفتی صاحب نے صحیح بتایا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند