عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 166104
جواب نمبر: 16610401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:150-97/sd=2/1440
جب کہ پہلی قبر اتنی پرانی ہوجائے کہ میت کی ہڈیاں مٹی میں تبدیل ہونے کا ظن غالب ہو، تو وہاں نئی قبر بنائی جاسکتی ہے ۔ ولو بلی المیت وصار ترابًا جاز دفن غیرہ فی قبرہ۔ (شامی: ۲۹۲/۳مطلب فی دفن المیت ط: دار الکتاب دیوبند)۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
فتویٰ 686/651=1428ب، کے جواب میں آپ نے کہا کہ: ?براہ راست کسی بزرگ کی قبر کی زیات کی نیت سے سفر کرنا بھی جائز ہے، لیکن بہتر نہیں?۔ جب کہ فتویٰ 621=1429/ل، کے جواب میں آپ نے کہا ہے کہ: ?قبروں کی زیارت کرنا اور اس کے لیے سفر کرنا مستحب ہے?۔ ان دونوں جوابات میں سے کسے صحیح مانا جائے؟
3683 مناظرقبر کو سونا (تنہا) چھوڑنا کیسا ہے؟
12645 مناظرمیں اپنی جائداد جو کہ ایک مکان ہے جس کی
مالیت ایک کروڑ پچاس لاکھ ہے اپنی زندگی میں ہبہ کرنا چاہتاہوں۔ میرے اوپر ایک بہن
کا بارہ لاکھ کا قرضہ بھی ہے۔ میرا مکان میرے اور میری پہلی بیوی کے نام پر آدھا
آدھاہے۔ میرا ایک بھانجا ہے جو کہ میرے ساتھ رہتا ہے میرے اولاد نہ ہونے کی وجہ سے
اس کو میں اور میری بیوی دونوں پورا مکان دیناچاہتے ہیں۔ لیکن یہ لوگ بھی تو ہیں (۱)میری دوسری بیوی (۲)میرے تین بھائی (۳)میری تین بہنیں۔آپ بتائیں میں کس طرح سے
تقسیم کروں؟
نماز جنازہ میں شریک نہ ہونا
11133 مناظرحضرت سوال یہ ہے کہ میت کی تدفین سے پہلے اور تدفین کے وقت کا سنت طریقہ کیا ہے؟
20441 مناظرہمارے شہر میں 95 فیصد لوگ حنفی ہیں اورصرف پانچ فیصد لوگ اہل حدیث ہیں۔ اگر کسی اہل حدیث کے رشتہ دار کی موت ہوجائے اور نمازجنازہ ان کی مسجد الگ ہوتے ہوئے بھی حنفی مسلک کی مسجد میں لاکر اہل حدیث امام کے ذریعہ پڑھائی جائے جس میں وہ آواز سے سورہ فاتحہ ،کوئی سورہ اور درود ابراہیم اور مختلف دعائیں کرکے بعد میں سلام پھیرتا ہے ،توپیچھے کے جو 95فیصد حنفی لوگ ہیں کیا ان کو اس امام کی اقتداء کرنی چاہیے یا پھر جنازہ کی نماز چھوڑ کر کھڑے رہنا چاہیے؟
6450 مناظراگر ہم کسی شہر میں جائیں اور وہاں کسی بزرگ کی مزار ہو تو کیا اگر ہم اس مزارپر جائے بغیر واپس آجائیں تو بزرگ ناراض تو نہیں ہوتے یا پھر تو کوئی گناہ نہیں ہوتا؟
2405 مناظرمیں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ جیسے میرے کسی رشتہ دار کی موت ہوگئی تو اگر مجھے اس قبر کے پاس جاکر اس کے لیے دعا کرنا ہو تو اس کا کیا طریقہ ہے؟ جواب جلد دیں۔
2085 مناظرجواب نمبر 4988 کے حوالہ سے یہ سوال ہے۔ میں نے علماء سے سن رکھا ہے کہ جماعت خانہ میں نماز جنازہ ادا کرنا مکروہ تحریمی ہے۔ لیکن اگر جنازہ او رنمازی صحن میں رکھے ہوں جماعت خانہ میں نہ ہوں، تو مسجدکے صحن میں نماز جنازہ ادا کرنا جائز ہے۔ آپ کی کیا دلیل ہے کہ جماعت خانہ میں نماز جنازہ صحیح نہیں اگر چہ جنازہ او رنمازی جماعت خانہ کے باہر ہوں۔ برائے کرم حوالہ عنایت فرماویں۔
5327 مناظر