• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 61880

    عنوان: بیوی کی میت کو دیکھنا اور کندھا دینا کیسا ہے؟

    سوال: بیوی کی میت کو دیکھنا اور کندھا دینا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 61880

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1262-1258/B=12/1436-U بیوی کے وفات پانے کے بعد اسے دیکھنا جائز ہے، اس کے جنازے کو کندھا دینا بھی جائز ہے۔ اس کے جسم کو ہاتھ لگانا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند